اور پھر تم گمان کرتے ہو!

For those of you who can’t read urdu the translation is available.I would love to hear from your side 💞

اور پھر تم گمان کرتے ہو کہ اللّہ تمھارے دل سے نکلی ہؤی ہر آمین پے کُن کہدے گا.تم اُس سے شر مانگو گے اور وہ تمہھے اُس سے نواز دے گا.

کیا تمھہیں اس بات کا علم نہی کہ اُس کی صفتوں میں ایک صفت الودود بھی ہے “سب سے زیادہ محبت کرنے والا”

وہ تمہے بے یارومددگار کیسے چھوردے گا.وہ اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھورا کرتا. وہ تمھاری چاہتوں کو تم سے زیادہ جانتا ہے.

بس تم اُس سے کیوں اور کیا کا سوال کرنا چھوردو اور اُس کے فیصلوں پے راضی ہو جاؤ.وہ عنقریب تم کو اتنا نواز دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے

And then you think that Allah will say KUN to every AMEEN that comes out of your heart. You will ask evil from Him and He will bless you with it.
Don’t you know that one of His attributes is that He is “most loving”?
How can he Leave you helpless? He never left his servants alone. He knows your desires better than you.
Just stop asking him why and what and agree to his decisions. He will soon give you so much favor that you will be satisfied and contented.